تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

خوا تین کے لئے تیا ر کر دہ انوکھے ترین مگر دل کش جوتے

جنگ نیوز -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…عا م طو ر پر کسی بھی تقریب میں شر کت سے قبل ہر خا تو ن کی یہی خو اہش ہو تی ہے کہ کپڑوں کے سا تھ سا تھ ان کے جو تے بھی سب سے اچھے اور منفرد نظر آئیں ۔ایسی ہی خوا تین کے لئے حا ل ہی میں ایسے جو تے متعار ف کروا ئے گئے ہیں جو آپ نے اس سے قبل کبھی نہیں دیکھے ہونگے۔ان جوتوں کو عا م جو توں سے با لکل منفرد اندا ز میں جیسے ان کی ہیل کو لو ہے کی زنجیروں ،پستول،پلاسٹک ،ہڈیوں اور کبو تر کی جوڑی کو جو توں کے اوپر نصب کر کے دیدہ زیب بنا یا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.