تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کاغذ سے تیار کردہ ناقابل یقین سہ جہتی فن پارے

جنگ نیوز -
آسٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…خو بصو رتی اور دلکشی صرف رنگوں میں ہی نہیں ہو تی بلکہ سادے سفید رنگ سے بھی حسین فن پارے تخلیق کیے جا سکتے ہیں ۔ا س بات کا ثبو ت یہ خوبصورت نمو نے ہیں جنہیں محض سفید کا غذ کی مدد سے بنا یا گیا ہے۔3-D طر ز پر بنا ئے گئے یہ نمو نے ایک رنگ ہونے کے با وجود معمو لی ترین جزئیا ت کو وا ضح کر رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.