تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

چو ہوں اور بلیوں کیلئے بھی جنگی لباس تیار کر لیے گئے

جنگ نیوز -
ٹورنٹو…سینٹرل مانیٹرنگ…اپنے دشمن اور شکا ر سے لڑنے کیلئے اب چو ہے اور بلیاں بھی جنگی لبا س پہن کر میدان میں اتریں گے۔ایک کینیڈین ڈیزائنر نے فوجی جنگجو سپا ہیوں کے لباس کی طرح چو ہے اور بلیوں کیلئے بھی جنگی لبا س تیا ر کیے ہیں۔اس خصوصی لبا س میں چہرے کو ڈھانپنے کیلئے لوہے کے ہیلمٹ بھی شا مل ہیں جنھیں چو ہے اور بلیوں کی جسامت کے لحا ظ سے تخلیق کیا گیا ہے۔لو ہے ،کا نسی،لکڑی اور چا ندی سے بنے ان جنگی ملبوسات کی قیمت دو ہزارڈا لر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.