تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

پارٹی کے رہنمااور ارکان پارلیمنٹ عیدمتاثرین کے ساتھ منائیں،شہباز شریف

جنگ نیوز -
لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ن لیگ کے رہنماؤں اور ارکان پارلیمنٹ کو عیدالفطر سیلاب زدگان کا ساتھ منانے کی ہدایت کی ہے۔رہنماؤں کے نام ایک خط میں انھوں نے کہا ہے کہ وہ نمازِ عید بھی اُن کے ساتھ پڑھیں، اُن کیلئے تحائف لے کر جائیں اور عید کا دن اُن کے ساتھ گزاریں۔عید کے موقع پر اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کیلئے جس قدر بھی ممکن ہو، خوشی کا سامان کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.