تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

پر یتی زنٹا بالی وڈ میں واپسی کے لیے فٹنس پر توجہ دینے لگیں

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…دو سا ل سے شو بز کی دنیا سے دور رہنے والی با لی وڈ اداکا رہ پر یتی زنٹا نے دوبا رہ سے فلموں میں جگہ بنا نے کیلئے اپنی فٹنس پر توجہ دینی شروع کر دی۔ایک نئے روپ اور انداز کے ساتھ فلموں میں جلوہ گر ہو نے کے لئے پریتی ناصرف فٹنس پر خاص دھیا ن دے ر ہی ہیں بلکہ اب ان کا زیا دہ وقت جم میں ہی گزرتا ہے۔ پر یتی کی اس جدوجہد کے بعداب دیکھنا یہ ہے کہ وہ طو یل عرصے کے بعد دوبارہ سے فلموں میں پہلے کی طرح پسند کی جا تی ہیں کہ نہیں کیونکہ ا ب مقا بلہ سخت ہے اور ان کی غیر حاضری میں بھارتی فلمی نگری کے طور طریقے بھی کافی بدل چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.