تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک عمارت میں آتشزدگی

جنگ نیوز -
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک عمارت میں آتشزدگی

کراچ…کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع محمدی ہاؤس کی عمارت میں رات گئے دوسری مرتبہ آگ بھڑک اٹھی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع محمدی ہاؤس کی چھٹی منزل پر رات گئے دوبارہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی،جس کے نتیجے میں عمارت میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز اور اسنارکل کی مدد سے آتشزدگی پر قابو پایا گیا،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.