تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ملک کے اکثر مقامات پر گرم اور خشک موسم کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . ملک کے اکثر مقامات پر گرم اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بالائی علاقوں میں آج شام اور رات کو کہیں کہیں آندھی اور بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور، پشاور ڈویژنز اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش ہوئی تاہم ملک کے اکثر مقامات پر موسم خشک اور گرم رہا ، گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 42 ڈگری سنٹی گریڈ رکارڈ ہوا ،، آئیندہ 24 گھنٹوں میں کشمیر، راول پنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، ہزارہ ، ملاکنڈ، پشاور، کوہاٹ ڈویژنز اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی و بارش کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.