5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
دبنگ کی ریلیز سے پہلے ہی سیکو ئل بنا نے کا اعلا ن
جنگ نیوز -
ممبئی....بالی ووڈ کی نئی فلم دبنگ کے پر وڈیو سر اربا ز خان کو فلم کی کا میا بی کا اتنا یقین ہے کہ انہوں نے فلم کی ریلیز سے قبل ہی سیکو ئل بنانے کا اعلا ن بھی کر دیا ہے۔ اس فلم میں سلمان خان ایک پو لیس افسر کا کر دار ادار کر رہے ہیں جبکہ مشہور با لی ووڈ ادکار شترو گھن سنہا کی بیٹی سو نا کشی سنہا اس فلم سے اپنے فلمی کیر ئیر کا آ غا ز بھی کر رہی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اگر فلم با کس آ فس پر کا میا ب نہ ہو سکی تو بھی پر و ڈیو سر سیکو ئل بنا نے کا فیصلے پر قائم رہیں گے یا نہیں ۔