تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

سرگودھا کے سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کا امدادی سامان روانہ

جنگ نیوز -
لاہور …سرگودھا میں خیبر پختونخواہ اور رسال پور کے سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کی طرف سے 81 لاکھ روپے کا امدادی سامان روانہ کیا گیا۔ امدادی سامان کی روانگی کے موقع پر گیریژن کمانڈر سرگودھا میجر جنرل طاھر مسعود نے میڈیا کوبتایا کہ مسلح افواج مصیبت کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کے ساتھ ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ عید الفطر کے پر لوگ ایک ڈش کم کر کے یہ ر قم متاثرین کے لیے وقف کر دیں تو یہ بہت بڑی خدمت ہوگی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.