تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ملک بھر میں سیلاب زدگان کے کیمپوں میں عید کی تیاریاں زوروں پر

جنگ نیوز -
نوشہرہ …ملک بھر کی طرح سیلاب زدگان کے امدادی کیمپوں میں بھی عید کی تیاریاں زوروں پر ہیں ۔ملک بھر کی طرح نوشہرہ میں بھی متاثرین سیلاب عید کا مذہبی تہوار منانے کیلئے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ امدادی کیمپوں میں بعض غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے عید الفطر کے پیش نظر متاثرین کو سلائی مشینیں اور کپڑوں کے تھان دیئے گئے ہیں۔ تاکہ متاثرین سیلاب بھی عید کو نئے کپڑے پہن کر عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ جبکہ سلائی کرنیوالی سیلاب سے متاثرہ خواتین کو ملبوسات کی تیاری کا معاوضہ بھی دیا جارہا ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.