تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

صرف صدر ہی ہٹاسکتے ہیں، عرفان قادر کا عہدہ چھوڑنے سے انکار

جنگ نیوز -
اسلام آباد…عدالت عظمیٰ کے حکم اور وزیراعظم کے احکاما ت کے باوجود عرفان قادر پراسیکیوٹر جنرل نیب کا عہدہ چھوڑنے سے انکاری ہیں ۔سپریم کورٹ کی جانب سے عہدے سے ہٹائے جانیوالے پراسیکیوٹر جنرل نیب عرفان قادرنے کہاہے کہ انہیں عہدے سے ہٹانے کااختیار صرف صدر کے پاس ہے، کسی کوشبہ ہے تووہ قانون دیکھ لے۔اسلام آبادمیں نیب ہیڈکوارٹرز میں واقع اپنے دفترسے واپس جاتے ہوئے سپریم کورٹ کی جانب سے عہدے سے ہٹائے جانے والے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادرکامیڈیاسے بات چیت میں کہناتھاکہ وہ صرف قانون کے مطابق عمل کریں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.