تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

گھوٹکی میں حفاظتی بند کے قریب مفت طبی کیمپ کا انعقاد

جنگ نیوز -
گھوٹکی . . . گھوٹکی میں حفاظتی بند کے قریب مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں سیلاب کے متاثرین کا معائینہ کیا گیا اور مفت ادویات دی گئی ہیں۔ سیلاب متاثرین میں بڑھتی ہوئی پیٹ کی بیماریوں کے باعث سا بق وزیر اعلی سندھ سردار علی محمد مہر کی جانب سے گھوٹکی کے قریب یونین کونسل عمر ڈھو ایک روزہ مفت طبی کمیپ لگایا گیا جس میں سیلاب کے متاثرین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں خواتین بچوں کا اعلاج کیا گیا محکمہ صحت کے زرائع کے مطابق اب تک پیٹ کی بیماریوں کے باعث مختلف علقوں می سات بچے جاں بحق ہو گے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.