5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
میران شاہ کے علاقے غلام خان روڈ پر دھماکا
جنگ نیوز -
میران شاہ . . . شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے علاقے غلام خان روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے جب کہ علاقے پر جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہے۔