تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

لکڑ ی سے بنا ئی گئی انوکھی ترین مگر کار آمد چیزیں

جنگ نیوز -
آسٹن . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . یہ تصاو یرایسی اشیاء کی جنہیں عمو می طور پر لکڑی سے تیار نہیں کیا جاتا لیکن تخلیقی صلا حیتو ں کے ما لک ایک فن کار نے انہیں لکڑی سے ترا ش کر ایک نیا روپ دیا ہے۔ ان اشیا ء میں لکڑ ی سے تیار کر دہ مو ٹر بائیک ، گاڑی ، ٹیلی ویژن ، لیپ ٹاپ کو ر، ما ؤس، ٹار چ ، یو ایس بی ڈرائیو وغیرہ شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.