تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

عامر خان اب ’گوالے‘ کے روپ میں نظر آئیں گے

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان جنہوں نے اپنے پیشہ وارانہ کیرئیر میں متعدد بار اپنے انوکھے کردار سے ہمیشہ فلمی شائقین کو بے حد متاثر کیا ہے، اب بہت جلد گوالے کا کردار ادا کرتے نظرآئیں گے۔ایک مقامی کمپنی کے تیار کردہ کمرشل میں اپنے رویے سے وہ نہ صرف یہ بتانے کی کوشش کریں گے کہ ایک شیر فروش کو اپنے صارف سے معاملات کس طرح کرنے چاہئیں بلکہ اس اشتہار میں ان کی جانب سے دودھ خریدنے والوں کے لیے بھی اخلاقیات کا درس ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.