5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
رنگین کاغذوں سے بنائے گئے موسیقاروں کے دل کش نمونے
جنگ نیوز -
ہیلسنکی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . دنیا بھر میں کاغذ کی مدد سے اپنی فنکارانہ مہارت اور آرٹسٹک دماغ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والے بیشمار آرٹسٹ پائے جاتے ہیں جو مختلف موضوعات کو اپنی آرٹ کا حصہ بناتے ہیں۔زیر ِ نظر تصاویر بھی چند ایسے ہی آرٹسٹوں کی رنگین کاغذ کی مدد سے دکھائی گئی کاریگری کی ہیں جن میں انہوں نے موسیقی کا شغف رکھنے والے افراد کے لیے مشہور گلوکاروں اور موسیقاروں کے کاغذی نمونے پیش کیے ہیں۔