تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

یورپ،پاکستانی کمیونٹی کا زاہد اعوان کی توہین پر اظہار افسوس

جنگ نیوز -
پیرس . . . نمائندہ جنگ . . . یورپ بھرمیں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے رہ نماؤں نے ایک مذہبی تنظیم کے ترجمان کی طرف سے پاک پریس کلب کے سینئر نائب صدر زاہد مصطفٰی اعوان کے خلاف انتہائی ہتک آمیر الفاظ پر مبنی رپورٹ ایک ویب سائٹ پرشائع کرنے پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے۔ان رہ نماؤں کا کہنا تھا کہ مضمون کی اشاعت سے ادارے اور ادارے کے بانی علامہ طاہر القادری کی عوام میں عزت ومقام کوبھی دھچکا لگا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.