تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

عراق:وسطی بغداد میں2بم دھماکے،2ہلاک،5زخمی

جنگ نیوز -
بغداد . . . عراقی دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے نادھا میں دو بم پھٹنے سے دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق پہلا بم گاڑی میں بم پھٹنا جب وہاں لوگ جمع ہوگئے تب سڑک کے کنارے نصب ایک اور بم پھٹ گیا جس سے دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔اس سے پہلے ایک اور واقعے میں عراقی وزارت داخلہ کے مطابق بغداد میں بس ٹرمینل پر کار اور سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے تھے جن میں سے زیادہ تر فوجی اور پولیس اہلکار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.