5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
تھا ئی لینڈ میں سو لہ سنگھا ر کیے بند ر ،بندیا ؤں کے جلوے
جنگ نیوز -
بنکاک . . . سی ایم ڈی . . . تھا ئی لینڈ میں ہوا بندر و ں کا تھیڑ شو جس میں سو لہ سنگھا ر کیے بندر،بندریاؤں نے اپنے جلو ے دکھا ئے ۔ اس تھیٹر میں خو بصو رت فراکیں پہنے اور سر خی پوڈر سے سجی سجا ئی بندر یاو ں نے گا نے گا ئے تو بانکے میاں کے طرح شو خ رنگوں کے کپڑے پہنے بندر بھی مختلف کر تب دکھا تے نظر آ ئے۔