تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی اسٹاک ایکسچینج کا عید تعطیلات کا اعلان

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی اسٹاک ایکسچینج نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں جاری نوٹس کے مطابق دس سے لیکر13 ستمبر تک کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی اور عید الفطر کی تعطیلات کے بعد چودہ ستمبر سے مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونگی ۔ کے ایس ای کی تعطیلات وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کی روشنی میں کی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.