5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
آئی جی سندھ نے2ٹی پی اوز کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
جنگ نیوز -
کراچی....آئی جی سندھ نے2ٹی پی اوز کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹی فکیشنکے مطابق ٹی پی گلشن عبداللہ شیخ کا تبادلہ کر کے ڈی پی او سانگھڑ جبکہ دی پی او سانگھڑ اشفاق عالم کا تبادلہ کر کے ٹی پی او گلشن اقبال کر دیا گیا ہے ۔ نوٹی فکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہو گا ۔