تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

دادو: سیلابی پانی میں کشتی الٹ گئی، تمام افراد کو بچالیا گیا

جنگ نیوز -
دادو....جوہی دادو روڈ کے قریب سیلابی پانی میں متاثرین کشتی الٹ گئی، تاہم کشتی میں سوار تمام افراد کو بچالیا گیا۔تحصیل جوہی کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ ٹھنڈن موری رہائشی10 افراد کشتی میں سوار ہو کر جوہی شہر جارہے تھے۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افرادسوار تھے جس کی وجہ سے کشتی دادو جوہی روڈ کے قریب سیلابی پانی میں الٹ گئی۔ موقع پر موجود مقامی افراد نے فوری طور پر ڈوبنے والے تمام افراد کو نکال لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.