تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ندیم یوسف زئی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل مقرر

جنگ نیوز -
کراچی....پی آئی اے کے پائلٹ کیپٹن ندیم یوسف زئی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کاڈائریکٹرجنرل مقرر کردیا گیا ہے ۔ان کی ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عہدے پر تعیناتی دو سال کی مدت کیلئے ہوئی ہے ، تعیناتی کا نوٹی فیکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کیا۔ موجودہ ڈی جی سی اے اے کموڈور ریٹائرڈ جنید امین اسی ہفتے ریٹائر ہورہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.