تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

حجاج کی تربیت 16سے20ستمبر تک جاری رہے گی: ڈائریکٹر حج لاہور

جنگ نیوز -
ڈائریکٹر حج لاہور ملک محمد سلیم نے کہا ہے کہ عازمین کو گردن توڑ بخار،فلو اور پولیو قطرے پلانے کاسلسلہ14ستمبر کو شروع ہو گا جبکہ لاہور میں حجاج کا تربیتی پروگرام 16سے20ستمبر تک جاری رہے گا۔ ڈائریکٹر حج لاہور نے کہا کہ گورنمنٹ اور پرائیوٹ حج سکیم کے عازمین کو مناسک حج اورانتظامی امور کی تربیت دینے کے لئے علیحدہ علیحدہ ویڈیو سی ڈیز تیار کر لی گئی ہیں جو تربیتی پروگراموں کے دوران معمولی قیمت پر دستیاب ہوں ہونگی-وزارت مذہبی امور کی طرف سے سفر حج کے دوران رہنمائی کے لئے شائع کرائی جانیوالی کتاب بھی جلد حجاج کرام کو بذریعہ ڈاک ارسال کر دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.