تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کراچی:بہار کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی کے علاقے بہار کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بہار کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،،مقتول کی شناخت 30سالہ سید نعیم شاہ ولد حسین شاہ کے نام سے ہوئی ہے ،جس کی لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے،،پولیس نے ہلاکت کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.