تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

سی سی پی او کراچی وسیم احمد ڈی جی ایف آئی اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . سی سی پی او کراچی وسیم احمد کو ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ظفر اللہ کو نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.