تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:33

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

آج نیوز - وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ وزیراعظم گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم گیلانی کابینہ کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس میں ملک کی امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.