24 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:38
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج کراچی پہنچیں گے
آج نیوز - وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف آج کراچی کے دورے پر پہنچے گے ۔آج نیوزکے مطابق وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف آج کراچی کے دورے پر پہنچے گے۔اپنے دورہ کراچی کے دوران وہ اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس میں شہر کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت کی جائیگی۔