تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:2

پاک افغان سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ گر گیا

آج نیوز - پاک افغان سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔آج نیوزکے مطابق یہ طیارہ پاک افغان سرحد کے قریب ایف سی قلعے کے قریب امریکی جاسو س طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.