تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 13:34

کراچی :ٹارگٹ کلرز کیخلاف سخت آپریشن کیا جانا چاہیئے ،شہباز

آج نیوز - شہبازشریف کا کہنا ہے کراچی میں قتل و غارت گری ختم کرنے کے لئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت آپریشن کیا جانا چاہیئے امن کیلئے ہر آئینی راستے کی حمایت کریں گے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اگرکراچی میں امن نہ ہوا تو ملک کی معیشت ڈوب جائیگی۔ شہباز شریف نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ کے کردار کو غیر سیاسی بنا کر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ترین ایکشن کی نوید سنائی۔ شہباز تاثیر کے اغواء کو شرمناک قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلد شہباز تاثیر کوبازیاب کرالیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.