تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:15

عوام بھتہ خوروں کیخلاف کھڑے ہوجائیں،گیلانی

آج نیوز - وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ سندھ کے عوام بھتہ خوروں اور مافیاکے خلاف کھڑے ہوجائیں۔آج نیوزکے مطابق وزیر اعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ ایک مہینے بعد قابضین کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائیگی۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کھربوں روپے کی زمین پر لوگ قابض ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.