تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:50

اجے دیوگن کی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری

آج نیوز - بالی وڈ اداکار اجے دیو گن بھی صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے مرید نکلے اجے نے اپنی فلم سنگھہم کی کامیابی کو یادگار بنانے کیلئے اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دی۔ اجے کے ساتھ ان کی بیوی کاجل، دو بچے اور ان کی ساس تنوجا بھی موجود تھی۔ اجے دیو گن کے مداحوں کو اجے کی آمد کا پہلے سے ہی علم تھا، بالی وڈ اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں مداح پہلے ہی مزار کے اطراف موجود تھے۔ مزار پر حاضری کے موقع پر اداکارہ کاجل نے برقعہ پہنا ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.