تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:52

وفاقی وزیراطلاعات کی تعیناتی کیخلاف درخواست منظور

آج نیوز - سندھ ہائیکورٹ میں وفاقی وزیراطلاعات کی تعیناتی کے خلاف درخواست منظور کرلی گئی۔ سماعت آج متوقع ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل ایک سو بیالیس اور صوبائی خود مختاری کے منافی ہے، بیرسٹرضمیر بھمرو نے دائر درخواست میں وفاقی کابینہ، وفاقی سیکریٹری قانون، وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان، وفاقی اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات، چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.