تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:52

کوئٹہ میں بس پر فائرنگ کیخلاف کل ہڑتال کا اعلان

آج نیوز - ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے عوام سے صبرو تحمل کی اپیل کی ہے جب کہ تحفظ عزادری کونسل نے کل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تحفظ عزاداری کونسل کے رہنما رحیم جعفری نے کہا ہے کہ ہزار گنجی واقعہ کے خلاف کل کوئٹہ میں شٹرڈاوٴن رہے گا۔ انہوں نے تین روزہ سوگ اور قبائلی عمائدین سے شہر میں امن و امان کے لئے کردار ادا کرنے کی بھی اپیل کی۔ تحفظ عزاداری کونسل نے حکومت سے کوئٹہ شہر کو ایف سی کے حوالے کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ جب کہ ہزار ڈیموکریٹک پارٹی نے عوام سے صبرو تحمل کا مظاہرہ کرنے اور توڑ پھوڑ سے اجتناب کی اپیل کی اپیل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.