13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:53
علیم ڈار، رزاق، عمران نذر ملکر سیلاب متاثرین کیلئے امداد جمع کرینگے
آج نیوز - آئی سی سی بیسٹ امپائر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے والے علیم ڈار نے ساتھی کرکٹرز عبدالرزاق اور عمران نذیر کے ساتھ مل کر سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے پانچ اکتوبر کو لاہور میں فنڈز جمع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود حیدرآباد جاکر متاثرین سیلاب کی مدد کریں گے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔