13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:53
حکمرانوں کو اقتدار سے گھسیٹ کر نکالنا ہوگا ،ممتاز بھٹو
آج نیوز - سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو گھسیٹ کر باہر نکالنا ہوگا ۔آج نیوزکے مطابق ممتاز بھٹو کا کہناتھا کہ جس کا ملک صدر سب سے زیادہ کرپٹ ہو،اسکا اللہ حافظ ہے ۔ان کا کہناتھاکہ حکمرانوں کو اقتدار سے گھسیٹ کر ہی نکالنا پڑے گا ۔