13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:53
پگارا کا انتقال ،شریف برادران کا اظہار تعزیت
آج نیوز - شریف برداران نے پیر پگارا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے ۔آج نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔واضح رہے کہ پیر تگار اپھیپڑوں کے انفیکشن کے باعث لندن میں انتقال کرگئے ہیں ۔