تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:56

سندھ بھرمیں بلدیاتی نظام کانفاذخوش آئندقدم ہے،الطاف حسین

اے آر وائی - کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نےسندھ بھرمیں بلدیاتی نظام کےنفاذ کوخوش آئند قرار دیتےہوئے کہاہےکہ حکومت کے اس اقدام سے جمہوریت مضبوط ہو گی ۔



ایک بیان میں انہوں نے صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم یوسف رضاگیلانی،گورنر سندھ ڈاکٹر عشر ت العباد اوروزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو زبردست خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ انہوں نے سندھ دھرتی کے عوام کو مبارکباد پیش کر تے ہوئے کہایہ فیصلہ جمہوریت کی فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.