تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:8

ہلدی فالج کے مرض کے لئے مفید ہے ماہرین صحت

اے آر وائی - کراچی : ماہرین صحت کا کہناہے کہ ہلدی فالج کے علاج میں بے حد معاون ہے۔ ہلدی جیسی قدرتی شے انسانی جسم میں ہونے والے نقصان کو جلد از جلد ٹھیک ہونے میں مدددیتی ہے۔ہلدی سے تیارکی جانےوالی دوادماغ کے خلیوں تک پہنچتی ہے۔ اور پٹھوں اور دماغی عمل کے مسائل کو کم کرتی ہے۔



فالج کے بعد ہلدی سے بنائی جانےوالی دوا تین گھنٹوں بعد اثرکرتی ہے۔ پلدی فالج کے بعد دماغ کے خلیوں کو متحرک کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اور ان کی حفاظت کرتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.