تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:8

تخت لاہور گرنے والاہے راجہ ریاض

اے آر وائی - لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر راجہ ریاض نے کہاہےکہ تخت لاہور گرنے والا ہے ۔ تخت لاہور سے آزادی حاصل کرنے کاوقت آگیا ہے ۔ یہ بات انھوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔



راجہ ریاض نے کہا کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں نئے صوبے کے قیام کےمطالبے کی بھرپورحمایت کریگی۔ عید کے بعد رحیم یارخان سے نئے صوبے کی تحریک کا آغاز کیاجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.