تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:10

ریلوےکی تباہ کاری کی ذمہ دار سابقہ حکومتیں ہیں،بلور

اے آر وائی - اسلام آباد : وفاقی وزیر ریلوے احمد بلور نے ریلوے کی تباہ کاری سابقہ حکومتوں پر ڈالتے ہوئےکہاہے کہ ماضی میں موٹر وے پر توجہ دی گئی اور ریلوے کو نطر انداز کیا گیا۔۔۔وہ اسلام اباد میں ریلوے حکام کے اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.