13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:11
سرفرازشاہ قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جایا جائے گا
اے آر وائی - کراچی: رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان سرفراز شاہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں آج ہورہی ہے ۔ آج کی سماعت میں فیصلہ سنایا جانے کا امکان ہے۔