تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:12

اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،7مسافرزخمی

اے آر وائی - اسلام آباد : ملتان سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے تھری ایٹ سکس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پائلٹ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی جس سے سات مسافر زخمی ہوگئے۔



ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث قومی ایئرلائن کی پرواز لینڈ نگ سے پہلے غیر متوازن ہوکر تین سو فٹ نیچے آگئی۔ جس کے باعث پائلٹ نے ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کی۔ پرواز کے غیر متوازن ہونے سیسیٹ بیلٹ نہ باندھنے والے سات مسافر زخمی ہوگئے۔ جس میں ایک مسافر کو اسپتال منتقل کیاگیا۔جبکہ دیگر افراد کو ایئرپورٹ پر طبی امداد دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.