تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:4

انجم عقیل فرار کیس کے 34 ملز مان بری

اے آر وائی - راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے انجم عقیل فرار کیس کے 34 ملز مان کوبری کردیا۔ ملک اکرم اعوان کی عدالت نے انجم عقیل فرار کیس میں گرفتار کئے جا نے والےملزمان کو باعزت بری کردیا۔



جبکہ انجم عقیل سمیت 32 ملزمان جو پہلے سے ضمانت پر رہا ہیں ان کیخلا ف عدالت کی سما عت 30 اگست تک ملتوی کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.