27 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:17
چترال اسکاوئٹس کی چیک پوسٹ پر حملہ،تین جوان شہید
اے آر وائی - افغان طالبان نے چترال اسکاوئٹس کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔ حملے کے بعد مزید نفری علاقے میں بھیج دی گئی ہے اور امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔