تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:59

اختر بلند رانا نے آڈیٹر جنرل کا حلف اٹھالیا

اے آر وائی - صدرآصف علی زرداری نے آڈیٹر جنر ل بلنداختر رانا کے حوالے سے لکھے گئےخط کا جواب چیف جسٹس کو بھجوایا۔خط کا جو اب قبول کر تے ہو ئےچیف جسٹس نے آج نئے آڈیٹر جنرل سے حلف لے لیا۔



خط میں بتایا گیا ہے کہ بلند اختر رانا پر تمام الزاما ت بے بنیاد ثابت ہوچکے ہیں زیادتی کا الزام تحقیقات سے غلط ثابت ہو چکا ہے۔ دوہری شہریت بلند اختر رانا کی تقرری پر قدغن نہیں لگاتی تقرری میں تمام قواعد و ضوابط کو ملحوظ خاطر رکھا گیا بلند اختر رانا اس عہدے کےلئے موزوں ترین شخص ہیں چیف جسٹس نے صدر کا موقف قبول کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.