تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:17

افغان طالبان کا چترال اسکاؤٹس کی چیک پوسٹوں پر حملہ،25شہید

اے آر وائی - افغان طا لبا ن کا چترال اسکاؤٹس کی چیک پو سٹوں پر حملے کے نتیجےمیں پچیس اہلکار شہید ہو گئےہیں۔جب کہ پو لیس اور اسکاؤٹس کے جوابی حملے میں نو شدت پسند ہلاک ہو ئے ہیں۔



افغان طا لبان نے اسکاؤٹس کی چیک پو سٹوں پر ما رٹر گو لے فائر کئےتھے۔ حملہ چترال کے علاقے اورسون،دمیل نثار اور میر کنی کی چیک پو سٹوں پر کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطا بق افغا ن شدت پسندوں کی تعداد 400 سے زائد تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.