تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:26

جوڈیشل کمیشن:سندھ ہائی کورٹ کے چھہ جج مستقل کردیے

اے آر وائی - جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججوں کو مستقل کر دیا ہے۔ چیف جسٹس پا کستان افتخار محمد چودھری کی زیر صدارت جو ڈیشل کمیشن نے سندھ سے ایڈیشنل ججوں میں جسٹس عرفان صادق، جسٹس شاہد انور باجوہ، جسٹس غلام سرور کورائی، جسٹس احمد علی شیخ، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس منیب اختر کو مستقل کردیا ہے۔دیگر ان ججز کو پا رلیمانی کمیٹی کے پاس بھیجا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.