تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:35

لاہور،شہباز تاثیر کا اغوا پنجاب حکومت کی غفلت ہے،پی پی پنجاب

اے آر وائی - پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کا اغوا پنجاب حکومت کی غفلت ہے دو روز میں بازیاب نہ کرایا گیا تو صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی شہباز شریف کی نا اہلی کے باعث صوبہ پنجاب جرائم کا گڑھ بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.