تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:16

بے نظیرقتل کیس: پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنیکاحکم

اے آر وائی - راولپنڈی : راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہد رفیق نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اشہاری ملزم سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے اور تمام اکاوٴئنٹس منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.